چین نے کہا ہکہ کورونا وائرس کی وجہ سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا 20 ے فیصد حصہ 'شدید متاثر' ہوا ہے
چین نے کہا ہکہ کورونا وائرس کی وجہ سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا 20 ے فیصد حصہ 'شدید متاثر' ہوا ہے۔
خبرساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق چین کے وزارت خارجہ امور کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وبا کی وجہ سے ایشیا، یورپ اور اس سے آگے کے ممالک کو جوڑنے کے لیے چین کا بی آر آئی منصوبے کا 20 حصہ متاثر ہوا ہے۔
Comments
Post a Comment