امریکی صدر نے ملک میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 55 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے کو کامیابی قرار دے دیا

امریکی صدر نے ملک میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 55 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے کو کامیابی قرار دے دیا

کورونا وائرس: انڈیا میں متاثرین چھ لاکھ سے زائد، شادی میں وائرس کے ...

امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی یومیہ تعداد اس لیے زیادہ ہو رہی ہے کیونکہ ہماری ٹیسٹنگ اسپیڈ کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہے۔ ٹوئیٹا

واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی 2020ء) امریکی صدر نے امریکہ میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 55 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے کو کامیابی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے یومیہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں مسلسل اور ہوشربا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کو امریکی صدر نے ایک اچھی خبر قرار دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی یومیہ تعداد اس لیے زیادہ ہو رہی ہے کیونکہ ہماری ٹیسٹنگ اسپیڈ کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ بہتر ہے۔

انہوں نے کہ یہ ایک اچھی خبر ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اچھی خبر یہ ہے کہ شرح اموات نیچے آ گئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ میں ایک ہی دن میں رپورٹ ہونے والے کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Bahrain said on Wednesday it was committed to the creation of a Palestinian state in talks with US

Lebanan: The death toll was expected to rise from the blast

TEHRAN: Iran’s Revolutionary Guards blasted a mock-up of a US aircraft carrier with missiles on Tuesday